Followers

Thursday, July 8, 2021

شعر: خوش گماں دل کو بھلا کیسے کوئی سمجھائے



خوش گماں دل کو بھلا کیسے کوئی سمجھائے
مہرباں ہو کوئی تا عمر کہاں ممکن ہے

3 comments: