Followers

Saturday, July 10, 2021

قطعہ: مریض عشق کو تب تک شفا نہیں ملتی


 

مریض عشق کو تب تک شفا نہیں ملتی
فقیر شہر کی جب تک دُعا نہیں ملتی
تمہارے شہر میں سب کچھ ہمیں میسر ہے
مگر وہ گاؤں کی تاز ہ ہوا نہیں ملتی

No comments:

Post a Comment