Followers

Monday, June 7, 2021

قطعہ: راتوں کو پھر میں نہ سویا تیرے بن




راتوں کو پھر میں نہ سویا تیرے بن
ہر گھڑی ہر پل میں رویا تیرے بن
گردشِ ایام میں کچھ اس طرح
میں نے جو پایا وه کھویا تیرے بن
(زوہیب عاجز)

No comments:

Post a Comment