Followers

Tuesday, July 13, 2021

قطعہ: سورج سے کہہ دو زرا سحر میں نکلے



سورج سے کہہ دو زرا سحر میں نکلے
چاند بھی تو نکلا ہے آج شام سے پہلے
اک عرصہ ہوا تھا خدا سے بچھڑے
میں سجدے میں پہنچا آج امام سے پہلے
(خرم حنیف کاشمیری)

No comments:

Post a Comment