Followers
Tuesday, June 15, 2021
قطعہ: میری الفت کا صلہ دیتے ہیں
میری الفت کا صلہ دیتے ہیں
جام آنکھوں سے پلا دیتے ہیں
ہم فقیروں سے نظر ملا کے
درد نظروں سے مٹا دیتے ہیں
(بلال عزیز جواز)
2 comments:
Unknown
June 15, 2021 at 4:46 AM
شکریہ ادبی سفر
Reply
Delete
Replies
Adbi Safar
June 17, 2021 at 3:48 AM
شاد رھیں آباد رھیں
Delete
Replies
Reply
Reply
Add comment
Load more...
Newer Post
Older Post
Home
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
شکریہ ادبی سفر
ReplyDeleteشاد رھیں آباد رھیں
Delete